آدھے سر کا آسان علاج

آدھے سر کا آسان علاج

آدھے سر کا آسان علاج

نسخہ اُم الشفاء

آدھے سر کا درد والدین کی طرف سے ورثے میں ملتا ہے اس کی واضع علامات یہ ہیں سر گھومنے لگتا ہے آنکھوں کے آگے چنگاریاں اڑتی نظر آتی ہیں کن پٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹڑپنے لگتی ہیں دل متلاتا ہے روشنی اچھی نہیں لگتی ۔

بھوری مرچ ،نیلا توتیا اور آک کا ٹڈا ہم وزن لیں ٹڈے کو مار کر خشک کر لیں اور پیس لیں اور دوسری ادویات میں شامل کر لیں /

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت ناک کے نتھنے میں بطور نسوار ایک رتی سنگھائیں دن میں دو دفعہ کرنے سے انشاءاللہ فائدہ ہو گا ۔

Share Button