آلہ تناسل کی سستی و کمزوری کا ہربل علاج

آلہ تناسل کی سستی و کمزوری کا ہربل علاج

آلہ تناسل کی سستی و کمزوری کا ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

عضو تناسل کی سستی و کمزوری کے لئے بہت مفید ہے

مشک خالص چھ رتی

فرفیون پونے 2 گرام

عا قرقرحا 4 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب دواؤں کو کوٹ کر روغن خیری میں پکا کر استعمال میں لائیں

ترکیب استعمال ۔

عضو تناسل پر رات کو سوتے وقت 4،5 قطرے سے مالش کریں اور اوپر ململ کا کپڑا باندھ دیں صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے وا ش کر لیں انشاءاللہ عضو تناسل کی کمزوری و سستی دور ہو گی عضو تناسل کا ٹیڑھا پن ختم ہو گا اور رگوں میں نئی جان آئے گی ۔

Share Button