آواز کا بیٹھ جانے کا دیسی گھریلو علاج

آواز کا بیٹھ جانے کا دیسی گھریلو علاج

آواز کا بیٹھ جانے کا دیسی گھریلو علاج

آواز کا بیٹھ جانے کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم الشفاء

کباب چینی   ایک گرام

شہد           دو گرام

ترکیب تیاری

کباب چینی کا باریک سفوف بنا لیں اور شہد میں ملا لیں

ترکیب استعمال

چٹنی کی طرح دن میں 4 بار استعمال کریں

انشاءاللہ ایک ہی گھنٹے میں آواز صاف ہو جائے گی ۔

Share Button