احتلام کی زیادتی کا علاج

احتلام کی زیادتی کا علاج

احتلام کی زیادتی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سوتے وقت منی کا غیر ارادی طور پر اکشر خارج ہونا ۔ یہ عام طور پر نوجوانوں میں زیادہ ہوتا ہے

نسخہ نمبر 1

دودھی بوٹی چھوٹی

ترکیب تیاری ۔ تمام کا باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال ۔ 2 گرام سفوف ایک کپ دودھ کے ساتھ سوتے وقت لیں

نسخہ نمبر 2

احتلام کی زیادتی کا علاج

کاہو کے بیج    30 گرام

دھنیا             30 گرام

شکر            20 گرام

ترکیب تیاری ۔

پہلی دواؤں کا باریک سفوف بنا کر شکر ملا لیں

ترکیب استعمال ۔ 5 گرام دن میں دو بار لیں

نسخہ نمبر 3

احتلام کی زیادتی کا علاج

تالمکھانہ     10 گرام

ببول کا گوند  10 گرام

شعلب مصری 10 گرام

اسپغول کی بھوسی  30 گرام

شکر   40 گرام

ترکیب تیاری ۔

پہلی تین دواؤں کا باریک سفوف بنا لیں اور باقی دو دواؤں کو اس میں اچھی طرح ملا کر رکھ لیں

ترکیب استعمال ۔ 2 گرام دن میں دو بار لیں

نسخہ نمبر 4

احتلام کی زیادتی کا علاج

اسرول  10 گرام

خشک دھنیا   10 گرام

ترکیب تیاری ۔ سب کا باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال ۔ ایک گرام سوتے وقت لیں

انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے احتلام کی زیادتی کم ہو جائے گی

نوٹ ۔ ایک ماہ میں زیادہ سے زیادہ 5 بار احتلام ہونا صحت مند مرد کی نشانی ہے پریشان نہ ہوں ۔

اگر 5 بار سے زیادہ احتلام ہوتا ہے تو اسے احتلام کی زیادتی کہیں گے ۔

 

 

Share Button