اسہال یعنی دستوں کا حکیمی دیسی ںسخہ

اسہال یعنی دستوں کا حکیمی دیسی ںسخہ

اسہال یعنی دستوں کا حکیمی دیسی ںسخہ

نسخہ اُم الشفاء

دستوں کا بار بار اور زیادہ مائیت کے ساتھ اخراج اسہال کہلاتا ہے

نسخہ نمبر 1

کونپل جامن  10 گرام

ترکیب تیاری ،60 ملی لیٹر پانی میں پیس کر چھان لیں

ترکیب استعمال

دن میں دو بار لیں

نسخہ نمبر 2

اسہال یعنی دستوں کا حکیمی دیسی ںسخہ

موچرس 25 گرام

بہدانہ بھنا ہوا  12 گرام

سہاگہ بھنا ہوا 25 گرام

ترکیب تیاری

باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

تین گرام دن میں دو بار لیں

نسخہ نمبر 3

 اسہال یعنی دستوں کا حکیمی دیسی ںسخہ

جامن کی گٹھلی کی گری اور آم کی گٹھلی ہر ایک 10 گرام

ترکیب تیاری

باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

دو گرام دن میں دو بار لیں

نوٹ

یہ سفوف جریان منی،سیلان الرحم اور ذیابیطس میں بھی فائدہ کرتا ہے

 

Share Button