important-notice

اطلاع عام

اُم لشفاء نیچرل ہربل فارما کے تمام وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائیٹ بنائی ہوئی ہیں ۔وہ لوگ دھوکہ فراڈ کر رہے ہیں بے شمار لوگوں کے ہمیں فون آرہے ہیں ہماری ویب سائٹ جب سے بنی ہے جب سے تمام مضامیں پوسٹ ہیں پوسٹ کے ساتھ ویب سائٹ پرتمام تفصیل اور تاریخ سال درج ہے ہماری ویب سائٹ پر تمام مضامین ریسرچ شدہ اور مستند ہیں حکیم محمد فیاض گیلانی  صاحب کی ذاتی محنت اور ریسرچ ہے اسلیے اُم لشفاء نیچرل ہربل فارما کے تمام وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے آپ کو مالی اور جسمانی نقصان ہوسکتا ہے

ہم خدا کی رضا کے لیے تمام انسانیت کی خدمت و بھلائی کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں

مطلع کرنے کا یہ مقصد ہے کہ جن لوگوں نے ہماری ویب سائیٹ کو کاپی کیا ہوا ہے وہ لوگ آپ کو غلط مشورہ اورغلط ادویات دے سکتے ہیں فائدے کی بجائے اُلٹا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ جب صحت ایک بار خراب ہوجاتی ہے تو دوبارہ ٹھیک ہونے میں بہت ٹائم لگتا ہے اور تکلیف علیحدہ ہوتی ہے

ہمارا ادارہ پراپر  سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے رجسٹرڈ ہے

اُم لشفاء نیچرل ہربل فارما

www.ummulshifa.com/urdu

www.ummulshifa.com

بتانے کامقصد صرف یہ ہے کہ کسی کوبھی نقصان نہ پہنچے

مزید معلومات کے لیے ای میل کریں

info@ummulshifa.com

آپ کی دعا کا طا لب حکیم محمد فیاض گیلانی

+92 0334 7405881

Facebook Page : ummulshifaherbal

skyp, id : ummulshifaherbal

نوٹ

اس ای میل ،ویب سائٹ اور نمبر پر رابطہ کریں اگر ان کے علاوہ کسی اور پر آپکا رابطہ ہوتا ہے تو اس کا ادارا ذمہ دار نہیں اور نہ ہی ہمارہ کوئی ان سے ڈسٹری بیوشن کا ایگریمنٹ ہے

ہمارہ پاکستان میں ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک

 مرکز ادویات بوہڑ بازار  راولپنڈی

ایکسل ٹریڈرز نمک منڈی پشاور

ترین ٹریڈرز بوسن روڈ ملتان

عمر ٹریڈرز  ٹریٹ سینٹر مردان

حسن ٹریڈرز گوجرانوالہ

المؑصوم ٹریڈرز  سیالکوٹ

ملک ٹریڈرز تلہ گنگ

اقراء میڈیسن میانوالی

شعیب ٹریڈرز بھکر

خان ٹریڈرز توپاں والا بازار ڈیرہ اسما عیل خان

Share Button