اکسیر معدہ

اکسیر معدہ

اکسیر معدہ

نسخہ اُم لشفاء

نمک شورہ ایک کلو گھیکوار کا گودا چار کلو ہر دو کو ملا کر کسی مٹی کی ہانڈی میں ڈال کر اور سر پوش دے کر گل حکمت کریں اور آنچ پر رکھیں اور نیچے نرم نرم آگ جلائیں پھر سخت کر دیں دوپہر کے بعد اتار لیں اور سرد ہونے پر دوا کو سنبھال کر پیسیں اور حفاظت سے رکھیں بس اکسیر معدہ دوا تیار ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

ضرورت کے وقت ایک گرام دوا نکال کر تلی کے مریض کو دوا کھلا کر اسے تھوڑی دیر تک بائیں کروٹ لٹا دیں ۔

فوائد ۔

طحال ،درد معدہ ،ہضم ، تخمہ ،ہیضہ ، کھانسی ، نفس بلغمی کے لئے اکسیر ہے ۔

Share Button