بدن کا ٹوٹنا کا دیسی نسخہ

بدن کا ٹوٹنا کا دیسی نسخہ

بدن کا ٹوٹنا کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

بدن کا ٹوٹنا بھی ایک بیماری ہے جس میں اچانک بیمار کا بدن ٹوٹنے لگتا ہے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مریض بے حد تھکا ہوا ہے کام کاج کرنے کو دل نہیں چاہتا اس کے بہت سے اسباب ہیں جن میں سے بڑا سبب ڈاکٹروں کے نزدیک یہ ہے کہ ایسے مریض کے پیشاب میں  چونا زیادہ خارج ہوتا ہے ان کا خیال ہے کہ بدن میں چونے کی مقدار کافی ہو تو یہ بیماری نہیں ہوتی لہذا ہم اس کا علاج بیان کرتے ہیں کہ اگر ایسا مریض روزانہ دو چار گاجریں یا حلوائے گاجر یا مرگاجر کا مربہ کھا لے تو اس سے کیلشئیم یعنی چونا بند میں بکثرت پیدا ہو کر اس مرض سے چھٹکارہ حاصل ہو جاتا ہے ۔

صبح  نہار منہ دو گلاس گاجر کا جوس پیا جائے تو رزلٹ جلدی آئے گا ۔

Share Button