تھوک میں خون آنا کا علاج

تھوک میں خون آنا کا علاج

تھوک میں خون آنا کا علاج

تھوک میں خون آنے کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

کھانسی کے مریض ک اچانک معلوم ہوتا ہے کہ اس کے تھوک میں خون آتا ہے یا وہ خون تھوک رہ ہوتا ہے اور سینہ میں تناؤ محسوس کرتا ہے

ریش برگد بوہڑ کی ڈاڑھی   8 گرام

گلنار                            6 گرام

ترکیب تیاری ، 60 ملی لیٹر پانی میں پیس کر چھان لیں

ترکیب استعمال

دن میں دو بار لیں

فوائد

انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے تھوک میں خون آنا بند ہو جائے گا ۔

نسخہ نمبر 2

گیرو ،سنگ جراحت ، گوند ببول تمام ہم وزن لیں

ترکیب تیاری

تمام کا باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

چار گرام دن میں دو بار لیں

فوائد

انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے تھوک میں خون آنا بند ہو جائے گا

 

Share Button