جریان منی وسرعت انزال کا علاج

جریان منی وسرعت انزال کا علاج

جریان منی وسرعت انزال کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

مول انبہ ایک پاؤ موصلی سیاہ چار گرام ،موصلی سفید 4 گرام ،موچرس 4 گرام سنبل الطیب 4 گرام خراطین 4 گرام کوکنار 2 گرام تخم جلمل 2 گرام ورق الخیال 12 گرام سب کو ملا کر سفوف بنا لیں ایک تولہ صبح ہمراہ دودھ گائے کے ساتھ سات روز تک استعمال کریں  انشاءاللہ جریان اور سرعت انزال میں کافی مفید رہے گا ۔

جریان منی  وسرعت انزال  کا علاج

درخت ببول دو تولہ برگ پلاس دو تولہ ستاور دو تولہ تخم انبہ دو تولہ پوست انجیر دیسی ایک تولہ پھلی ببول دو تولہ سپستان دو تولہ اور نبات سفید ہم وزن ملا کر سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

پانچ گرام صبح اور پانچ گرام شام تازہ پانی کے ساتھ لیں یہ نسخہ کم از کم 15 دن استعمال کریں انشاءاللہ جریان منی اور سرعت انزال سے چھٹکارہ ملے گا ۔

Share Button