جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

جریان منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

جب کشرت سے جماع کیا جاتا ہے یا کسی اور طرح مادہ منویہ کشرت سے خارج کیا جاتا ہے تو اس سے عضو خاص کی حس تیز ہو جاتی ہے ۔ اس میں گرمی بڑھ جاتی ہے اور گرمی سے مادہ منویہ رقیق ہو جاتا ہے پھر رقت کے سبب انتشار ہوتے ہی سیلان شروع ہو جاتا ہے جب مرض بڑھ جاتا ہے تو ادنیٰ سے تحریک یعنی قضیب میں کپڑے کی رگڑ یا خیال آنے سے سیلان شروع ہو جاتا ہے اور پیشاب کا راستہ تر ہو جاتا ہے ۔ یہ مرض بھی ان ہی لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے جو ہمبستری کشرت سے کرتے ہیں۔

جریان منی کا دیسی علاج

ترنجین 100 گرام گائے کے دو کلو دودھ میں حل کر کے چھان کر پکائیں جب کھویا ہو جائے مصری 100 گرام شہد 180 گرام اور پانی آدھ پاؤ ڈال کر قوام کریں جب قوام ہو جائے تو کھویا ڈالیں اس کے بعد بہمن سفید ،بہمن سرخ اور مغز تخم  10 ۔10 گرام ڈالیں اور آگ پر رکھ دیں جب خوب قوام ہو جائے تب آگ سے اتار لیں

ترکیب استعمال ۔ 10 سے 20 گرام تک صبح کے وقت کھائیں اور معجون آردخرما بھی اس مرض میں مفید ہے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button