جریان و احتلام کا شرطیہ علاج

جریان و احتلام کا شرطیہ علاج

جریان و احتلام کا شرطیہ علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سفید ،موصلی سیاہ ،سبوس اسپغول ،زنجیل ،گل منڈی ہر ایک 20،20 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور مکس کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

بارہ گرام صبح گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد

جریان اور احتلام کو بہت مفید ہے

نسخہ نمبر 2

جریان و احتلام کا شرطیہ علاج

گوند کیکر ،گوند کتیرا ،تالمکھانہ ،شقاقل مصری ،گوند سہانجنہ ،گوند دھاک ،گوند سنبل گوند بادام تودری سفید گوکھرو کلاں تخم کاسنی ہر ایک 10،10 گرام اور دیسی چینی 50 گرام لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو نہائیت باریک کر کے سفوف بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

بارہ گرام صبح و شام ہمراہ گائے کا دودھ کھایا کریں ۔

فوائد

جریان و احتلام اور رقت منی کے لئے نہائیت ہی مفید ہے ۔

نسخہ نمبر 3

جریان و احتلام کا شرطیہ علاج

سنگ جراحت 60 گرام پھل مکھانہ موصلی سفید ،ست سلاجیت ہر ایک 20 گرام قند سفید 60 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے پاؤڈر بنا لیں اور سنبھال کر رکھ لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

تین ماشہ صبح تین ماشہ شام لسی کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔

جریان و احتلام اور تقویت اعضاء رئیسہ کے لئے کامیاب دوا ہے ۔

Share Button