جریان کا آسان علاج

جریان کا آسان علاج

جریان کا آسان علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

فلفل دراز ،الائچی خرد ،گندھک آملہ سار ،کشتہ سکہ ،جند بید ستر ہر ایک 12 گرام اور شہد بقدر ضرورت

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر لیں اور شہد کی مدد سے نخودی گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال

دو گولی روزانہ بوقت صبح گائے کے دودھ کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔

جریان کے لئے بہت مفید نسخہ ہے

جریان کا آسان علاج

طباشیر اصل السوس ،تامکھانہ ،دانہ الائچی سفید ،کشتہ قلعی ،ست سلاجیت ،صندل سفید ہر ایک 100 گرام شکر تری کشتہ سکہ ہر ایک 60 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کھرل کر لیں اور پوڈر سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

انشاءاللہ پرانے سے پرانے جریان کو بہت مفید رہے گا ۔

Share Button