جریان کا خاص دیسی علاج

جریان کا خاص دیسی علاج

جریان کا خاص دیسی علاج

کیکر کی دیسی پھلیاں خشک ایک کلو تامکھانہ ایک پاؤ بہو پھلی ایک پاؤ کشتہ قلعی 100 گرام طباشیر 100 گرام ستاور ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور سنبھال کر رکھیں

ترکیب استعمال ۔

دو گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

جن لوگوں کو دن میں باربار پیشاب آتا ہے پیشاب آنا بند ہو جاتا ہے گردے  ٹھیک کام کرنے لگ جاتے ہیں جریان کی وجہ سے جو کمزوری ہوئی ہوتی ہے وہ دور ہو جاتی ہے  جسم موٹا  اور فربہ ہو جاتاہے انشاءاللہ چند ہی روز میں جریان کا خاتمہ ہو گا ۔

Share Button