جریان کا دیسی طریقہ علاج

جریان کا دیسی طریقہ علاج

جریان کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

ثعلب مصری 50 گرام

موصلی سفید 50 گرام

برنج ساٹھی 50 گرام

سنگاڑھا خشک 50 گرام

کشتہ قلعی 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

چینی تمام ادویہ کے برابر سب کو باریک پیس کر کھانڈ اور کشتہ قلعی خوب اچھی طرح ملا لیں ۔

مقدار خوراک ۔

ایک تولہ صبح اور ایک تولہ شام گائےکے دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشاءاللہ اس سے بے حد فائدہ پہنچے گا اور اکیس خوراک میں پورا فائدہ ہو گا ۔

جریان کو بہت مفید ہے

نوٹ ۔ جریان اس مرض کو کہتے ہیں جس میں پیشاب سے پہلے یا بعد میں منی کے قطرے نکلتے ہوں

نوٹ ۔ یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں ڈلیوری بھی دیتے ہیں

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Hakeem Muhammad Fayyaz

For Order  #   +92 0300 8454453

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

 

Share Button