جلق مشت زنی

جلق مشت زنی

 جلق مشت زنی 

اپنے ہی ہاتھ سے اپنے عضوخاص کو بار بار حرکت دینے ملنے اور سہلانے سے عضو خاص میں انتشار اور ہیجان پیدا کر کے منی خارج کر دینے کا نام جلق یا مشت زنی ہے ۔

جلق مشت زنی کے اسباب

جلق کی عادت کا اصل سبب اور محرک تو جنسی جزبات کا ہیجان و اشتعال ہے مگر اس کے بتانے اور سکھانے والے ہم عمر دوست اور ساتھی ہوتے ہیں ایک بار یہ عمل کرنے کے بعد اس کی لزت بار بار کرنے پر مجبور کرتی ہے ۔

جلق مشت زنی کے نقصانات

عضو خاص کو ہاتھ کی رگڑ پہنچنے سے اس کی ساخت خراب ہو جاتی ہے عضو خاص سکڑ کر چھوٹا رہ جاتا ہے اعصاب ڈھیلے پڑ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بوقت خیزش ان میں پوری ایسادگی اور سختی پیدا نہیں ہوتی جڑ پتلی پڑ جاتی ہے رگیں پھول کر موٹی ہو جاتی ہیں آنکھوں کے چاروں طرف سیاہ گھیرہ بن جاتا ہے چہرہ بدنما بے رونق اور پیلا پڑ جاتا ہے اداسی اور پست ہمتی آ گھیرتی ہے اور کبھی کبھی خود کشی کی خواہش ہونے لگتی ہے ۔

رفتہ رفتہ عضو کی حس تیز ہو جانے کی وجہ سے شہوت جلد غالب ہو جاتی ہے اس گندی عادت کے برے نتائج بہت دور تک جاتے ہیں کبھی کبھی اس کے مریض مرگی اور تپ دق میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔

اصول علاج ۔

مریض کو جلق مشت زنی کے نقصانات سمجھا کر سب سے پہلے اس کی یہ عادت چھڑوانی چائیے مریض کو سمجھانے میں ایسا پلان اختیار کیا جائے کہ وہ اپنے آپ کو ناکارہ و نامرد سمجھ بیٹھے اور مایوسی کا شکار ہو جائے مریض کو خوب ورزش اور دماغی محنت کرائی جائے ۔

Share Button