جگر کو طاقت دینے کا نسخہ

جگر کو طاقت دینے کا نسخہ

جگر کو طاقت دینے کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

اجوائن دیسی چار کلو ، سونٹھ مجیٹھ ہر ایک تین پاؤ پرانا لوہا 5 کلو قند سیاہ بہت پرانا تین پاؤ گھیکوار کا گودا 7 کلو خام  اور فلٹر پانی 20 کلو ۔

ترکیب تیاری ۔

پہلے دواؤں کو زرا زرا سا کوٹ لیں پھر گودا گھیکوار شامل کر کے کنواں کے تازہ پانی کے ساتھ مٹی کے برتن میں ڈال کر اور برتن کا منہ مٹی سے بند کر کے روڑی کے ڈھیر میں دبا دیں اگر گرمی کا موسم ہو تو سات دن تک اور اگر سردی کے دن ہوں تو پندرہ دن کے بعد نکال لیں صاف کر کے عرق بوتلوں میں ڈال لیں پس جگر کو طاقت دینے والا عرق تیار ہے

ترکیب استعمال ۔

یہ عرق 30 گرام کی مقدار میں روزانہ استعمال کیا کریں ۔

غذا ۔ گیہوں کی روٹی وافر گھی کے ساتھ کھایا کریں ۔

فوائد ۔ جگر خواہ کسی وجہ سے بھی کمزور ہو گیا ہو اس عرق کے استعمال سے ایک دو ہفتہ کے اندر اندر قوی اور تندرست ہو جائے گا ۔

Share Button