جگر کی کمزوری کا دیسی مجرب نسخہ

جگر کی کمزوری کا دیسی مجرب نسخہ

جگر کی کمزوری کا دیسی مجرب نسخہ

اس بیماری میں عام کمزوری اور دبلا پن ہوتا ہے چہرہ کا رنگ خون کی کمی کی وجہ سے پھیکا پڑ جاتا ہے بھوک میں کمی ہوتی ہے مریض سیدھی جانب پسلیوں کے نیچے جگر کی جگہ پر درد محسوس کرتا ہے کبھی کبھی پتلے دست بھی آتے ہیں

نسخہ نمبر 1

سونف 8 گرام

گل سرخ 10 گرام

پودینہ 8 گرام

ترکیب تیاری ، 120 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں

ترکیب استعمال

دن میں دو بار لیں

نسخہ نمبر 2

جگر کی کمزوری کا دیسی مجرب نسخہ

اجوائن 15 گرام

ترکیب تیاری ، 120 ملی لیٹر پانی میں 24 گھنٹے تک بھگو دیں دن کو سایہ میں اور رات کو شبنم میں رکھیں اور چھان لیں

ترکیب استعمال

صبح ناشتہ سے پہلے پی لیں

انشاءاللہ چند روز میں جگر کی کمزوری دور ہو گی

نسخہ نمبر 3

جگر کی کمزوری کا دیسی مجرب نسخہ

انار کا رس 30 ملی لیٹر

لیموں کا رس 30 ملی لیٹر

ہیرا کسیس 60 گرام

ترکیب تیاری

ہیرا کسیس کو رس میں حل کر کے شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں

ترکیب استعمال ، 10 قطرے آدھ کپ پانی کے ساتھ دن میں دو بار لیں

نوٹ ۔ خون کی کمی میں خاص طور پر فائدہ کرتا ہے

اور جگر کو فعال بناتا ہے اور جگر کی کمزوری کو دور کرتا ہے

 

Share Button