جگر کی کمزوری کا دیسی ہربل علاج

جگر کی کمزوری کا دیسی ہربل علاج

جگر کی کمزوری کا دیسی ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

گل سرخ 10 گرام لک مفسول 5 گرام زرشک 20 گرام تخم حماس 5 گرام مجیٹھ 10 گرام طباشیر 10 گرام صندل سفید 10 گرام زعفران 5 گرام لباسہ 3 گرام ریوند چینی 3 گرام صندل سرخ 5 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویات کو کوٹ کر سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام سفوف کھا کر آب انار 50 گرام مصری 20 گرام ملاکر پلائیں انشاءاللہ جگر کی کمزوری دور ہو جائے گی

یہ جگر کی کمزوری کا نسخہ کم از کم دو ماہ استعمال کروائیں

انشاءاللہ جگر کی کمزوری دور ہو گی اور جگر صالح خون بنائے گا ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں سپلائی بھی دیتے ہیں

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

 

Share Button