جگر کی کمزوری کو دور کرنے والا نسخہ خاص

جگر کی کمزوری کو دور کرنے والا نسخہ خاص

جگر کی کمزوری کو دور کرنے والا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

جب جگر کمزور ہو جاتا ہے تو کمزوری کی وجہ سے اپنے کام کو پوری طرح سے سر انجام نہیں دے سکتا اس کا لازمی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ خون کم پیدا ہوتا ہے اور جب خون کم پیدا ہو تو اس سے جلد کی رنگت مٹیالی سی ہو جاتی ہے ذرا سے چلنے پھرنے سے سانس پھول جاتی ہے اس لئے جگر کی صحت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے جگر کو طاقتور بنانے اور اور بدن میں خون پیدا کرنے کے لئے آج تک جو سب سے بہتر ٹانک معلوم ہوا ہے وہ فولاد یا لوہا ہے اس بات پر حکیموں اور ڈاکٹروں کا اتفاق ہو چکا ہے ۔

گاجر میں فولاد کا عنصر بہت زیادہ شامل ہو تا ہے اس لئے جگر کی کمزوری والے مریض کو گاجر کا استعمال کرنا دوسرے معنی میں کشتہ فولاد ہی استعمال کرنا ہے ۔

روزانہ اچھی اور خوشنما گاجریں لے کر اتنی ہی کھائی جائیں  جتنی ہضم ہو سکیں یا گاجر کا مربہ یا گاجر کا عرق پلایا کریں انشاءللہ چند روز کے استعمال سے جگر کو طاقت ملے کی جگر کی کمزوری دور ہو گی ضعف جگر ختم ہو گا چہرا شاداب ہو گا اعصاب کی کمزوری دور ہو گی  ۔

👍�معـــــزز قارئین ، ، ،!!

آپ احباب سے گزارش خاص کی جاتی ھے کہ تحریروں کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں ،تاکہ زیادہ سے زیادہ بہن بھائی مستفیض ہوں جو بھی بہن بھائی اس سے مستفیض ہو گا میرے بھائیوں وہ آپ کے حق میں انشاءاللہ ضرور دعائے خیر کرے گا،میں پہلے اپنی اور بعد میں اپنے بہن بھائیوں کی اصلاح کرتا رہوں گا انشاء الله جب تک زندہ رہوں گا
عزیز دوستوجتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا دعاؤں میں یاد رکھیں او اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں براہ مہربانی پڑھ کر شیئر ضرور کریں

🍃اے میرے مولائے کریم،،
مجھے توفیق بخش کہ میں ایمانداری سے اپنے تجربات خلق خدا کی خدمت کے لئے من وعن پیش کر سکوں،

⭐طالب دعاءودعاءگوحکیم محمد فیاض ہربلسٹ لاہور پاکستان

Helpline +92 03347405881 ,0300 8454453,0300 2569555

Whtsapp and imo Number +92 03347405881

Email# ummulshifaherbal@gmail.com

Skype Id # ummulshifaherbal

Websites# ummulshifa.com   Hakeemfayyaz.com

 

Share Button