حاملہ عورتوں کی قے روکنے کا نسخہ

حاملہ عورتوں کی قے روکنے کا نسخہ

حاملہ عورتوں کی قے روکنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

کوزہ مصری 12 گرام نمک سیندھا 3 گرام ٹارٹرک ایسڈ ایک گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو کو خوب باریک کر کے سنبھال کر رکھیں

ترکیب استعمال

ایک چٹکی منہ میں رکھ کر چوسیں دن میں تین مرتبہ

فوائد

حاملہ عورتوں کی قے کے لئے بہت مفید نسخہ ہے

نسخہ نمبر 2

 حاملہ عورتوں کی قے روکنے کا نسخہ

عرق سونف ،عرق پودینہ ،100،100 ملی لیٹر

ترکیب تیاری

دونوں عرقیات کو مکس کر لیں

ترکیب استعمال

دو،دو چمچ صبح ،دوپہر ،شام خالی پیٹ لیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا اور حاملہ عورت کو قے نہیں آئے گی ۔

Share Button