حب جریان خاص

حب جریان خاص

حب جریان خاص

نسخہ اُم الشفاء

موچرس عمدہ لے کر اس کو ایک مٹی کے پیالے میں ڈال دیں اور اوپر اتنا برگد ڈالیں کہ چار انگلی تک چڑھ جائے پھر اس کو سایہ میں رکھ کر جب خشک ہو جائے تو پھر اتنا ہی دودھ برگد ڈال دیں جب یہ بھی خشک ہو جائے تو پھر اتنا ہی دودھ ڈال کر خشک کر کےسفوف بنا لیں کالی مرچ کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی صبح و شام دودھ کے ساتھ لیں مزاج خشک سرد ہے کھانا کھانے سے پہلے کھائیں

فوائد ۔

جریان اور سرعت انزال کے لئے مجرب ترین ہے

Share Button