خناق کا دیسی حکیمی علاج

خناق کا دیسی حکیمی علاج

خناق کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

یہ ایک بڑی مہلک مرض ہے کیونکہ اس سے مریض کی جان کے تلف ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہے

اسباب ۔ نزلہ زکام بگڑ کر یا کوا گر کر یا کسی خلط کی زیادتی سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے

خناق کی علامات ۔  مریض کے حلق میں بوجھ اور خراش ہو کر بار بار کھانسی اٹھتی ہے اور مریض کو حلق میں کچھ اٹکا ہوا معلوم ہوتا ہے اس لئے اس کو اندر نگلنے کی کوشش کرتا ہے مگر نگلنے میں تکلیف ہوتی ہے یہ مرض کبھی ملک کی بد قسمتی سے وباء کے طور پر پھیل جاتا ہے حسب ذیل نسخہ سے خناق کا بے ہوش مریض بھی فورا اٹھ بیھٹا ہے

ریٹھے کا چھلکا  12 گرام پھٹکڑی 1 گرام بدستور جوشاندہ بنا کر مریض کے حلق میں ڈال دیں فورا ہوش آجائے گا کئی بار غرارہ کرائیں اکیلا ریٹھے کا جوشاندہ بنا کر بھی غرغرہ کرانا مفید ہے لیکن پھٹکڑی سے اس کی تاشیر اور زیادہ ہو جاتی ہے ۔

Share Button