خونی و بادی بواسیر کا آسان سا علاج

خونی و بادی بواسیر کا آسان سا علاج

خونی و بادی بواسیر کا آسان سا علاج

نسخہ اُم الشفاء

اجوائن خراسانی ،تخم گندانا ،مغز بکائن ،مغز اندرائن ،رسونت صاف اور مصبر تمام ادویا ت دس دس گرام لیں

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو خوب باریک کر کے پانی کی مدد سے گولیاں تیار کر لیں

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح ایک گولی شام تازہ پانی کے ساتھ لیں اور ایک گولی کو لعاب دہن میں مکس کر کے مسوں پر لگائیں

خونی اور بادی بواسیر میں بہت مفید نسخہ ہے

خونی و بادی بواسیر کا آسان سا علاج

نسخہ اُم الشفاء

انگور دس تولہ رسونت دو تولہ مغز نیم ایک تولہ م صبر ایک تولہ

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو خوب باریک پیس کر پانی کی مدد سے نخودی گولیاں تیار کر لیں

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح اور ایک گولی شام ایک چمچ دیسی گھی کی ایک گلاس دودھ میں ڈال کر پئیں صبح و شام ۔

فوائد

بواسیر خونی و بادی دونوں میں بہت ہی مفید ہے بواسیر کا درد اور خارش ختم کر دیتی ہے

Share Button