سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

سانپ کے کاٹے کے تھوڑی دیر بعد زہر سارے جسم پر پھیلنا شروع ہو جاتا ہے کاٹے کی جگہ پر شدیر درد ہوتا ہے اس کے ساتھ سر میں درد چکر اور آنکھوں میں دھندلا پن ہوتا ہے ہوش گم ہو جاتا ہے سر ایک طرف جھک جاتا ہے پیر اور ہاتھ اکڑنے لگتے ہیں نبض بہت کمزور ہو جاتی ہے اور مریض مکمل طور پر بے ہوش ہو جاتا ہے

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

جس جگہ سانپ نے ڈسا ہو اس سے اوپر 8 سینٹی میٹر دور کس کر بند باندھ دیا جائے اور ایک دوسرا بندھ اس بندھ سے 8 سینٹی میٹر دور لگایا جائے باندھنے کے بعد ڈسی ہوئی جگہ پر ایک صاف اور تیز چاقو یا استرے سے ایک گہرا نشان کی شکل میں لگائیں اس کے بعد گرم پانی ڈال کر زخم کو دھوئیں اس کے بعد زخم کی جگہ سے خون کو چوسا جائے یاباہر کی جانب کھینچا جائے اس طرح زہر نکل جائے گا ۔ نیچے لکھے ہوئے نسخے سانپ کے ڈسے کے لئے فائدہ کرتے ہیں

نسخہ نمبر 1

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

ایک یا دو لہسن

ایک یا دو لہسن کے جوے یا ہینگ 125 ملی گرام شراب کے ساتھ کھلائیں ۔

نسخہ نمبر 2

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

پیاز کافی مقدار میں شراب یا خالص گھی کے ساتھ کھلائیں

نسخہ نمبر 3

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

مریض نیم کے پتے چبائے یہاں تک کہ پتوں کی کڑواہٹ محسوس ہونے لگے۔

نسخہ نمبر 4

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

جمالگوٹہ پانی میں گھس کر آنکھوں میں لگائیں آنکھوں سے پانی بہہ گا ۔

اس دوا کے استعمال سے آنکھیں سرخ اور ان میں درد ہو جاتا ہے اس کو دور کرنے کے لئے عرق گلاب کو بار بار آنکھوں میں ڈالیں

نسخہ نمبر 5

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

آک کا دودھ

ترکیب استعمال ۔ کاٹے کی جگہ پر ٹپکائیں

نسخہ نمبر 6

لیموں کے بیج  ایک گرام

ترکیب استعمال ۔

تھوڑے پانی میں پیس کر لیں

پانی میں پیس کر لیپ کریں اور کاٹے کی جگہ پر لگائیں ۔

انشاءاللہ سانپ کا زہر ختم ہو گا ۔

 

Share Button