سرعت انزال ضعف باہ اور جریان کا نسخہ

سرعت انزال ضعف باہ اور جریان کا نسخہ

سرعت انزال ضعف باہ اور جریان کا نسخہ

ثعلب مصری موصلی سفید مغز تخم تمر ہندی نیم بریاں بہمن سفید ،سنگ جراحت ہر ایک 12،12 گرام لیں مغز بادام شیریں تین تولہ کشتہ قلعی چھ گرام کشتہ مرجان چھ گرام نبات سفید چار گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام صبح و شام گائےکے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

جریان احتلام سرعت انزال ضعف باہ کے لئے بہترین مفید دوا ہے ۔

پرہیز ۔

تیل والی اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں اور ہمبستری سے بھی پرہیز کرنا ہے ۔

Share Button