سرعت انزال کا حکیمی نسخہ

سرعت انزال کا حکیمی نسخہ

سرعت انزال کا حکیمی نسخہ

مازو سنبر اور ثعلب دونوں ہموزن لیں

ترکیب تیاری ۔

دونوں دواؤں کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں اس کے تمام وزن سے تین گنا شہد کا قوام بنا کر معجون بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

صبح و شام 3،3 گرام پانی کے ساتھ لیں

Share Button