سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

سرعت کے معنی جلد یا فورا اور انزال کے معنی ہیں خارج ہونا اور حکیمی زبان میں منی کے قبل از فارغ ہو جانے کو سرعت انزال کہتے ہیں

سرعت انزال کا دیسی علاج

سفید موصلی باریک پسی ہوئی 12 گرام مصری یا شکر 12 گرام ایک پاؤ گائے کے دودھ میں ڈال کر پکائیں گاڑھا ہونے پر مٹی کی کوری رکابی (مشل فرنی ) جما دیں اور صبح کو بطور ناشتہ وہی کھیر کھایا کریں کھٹائی کا سخت پرہیز کریں ۔

http://www.ummulshifa.com/products.php

Share Button