سرعت انزال کا علاج

سرعت انزال کا علاج

سرعت انزال کا علاج

کشرت مباشرت سے اکشر سرعت انزال کی شکائیت ہو جاتی ہے اس کا سبب یہ ہوتا ہے کہ اعضاء تناسل کام کی وجہ سے ذکی الحس ہو جاتے ہیں اور مادہ منویہ کے اخراج کے لئے تیار ہو جاتے ہیں چنانچہ اگر کمزوری زیادہ ہوتی ہے تو دخول کے وقت یا دخول سے قبل عورت کو ہاتھ لگاتے ہی مادہ خارج ہو جاتا ہے یہ مرض جریان کا مقدمہ ہوتا ہے یعنی آدمی اگر اس مرض کا علاج نہ کرے تو اس کے بعد اس کو جریان کی شکائیت ہو جاتی ہے اس کے علاج میں بھی وہ تدابیر اختیار کریں جو عام بدن کی کمزوری میں استعمال ہوتی ہوں اس کے لئے مندرجہ ذیل نسخہ اپنی مشال آپ ہے ۔

سرعت انزال کا علاج

ببول کی پھلی جس میں بیج نہ ہو املی کے بیج چھلے ہوئے سب ہموزن لے کر کوٹ چھان کر سب کے برابر مصری ملا کر رکھ لیں اور 6 گرام لے کر ایک کلو نیم گرم میٹھے دودھ کے ساتھ صبح کے وقت کھائیں اور معجون جلالی سرعت انزل کے لئے بہترین مرکب ہے ۔

Share Button