سستی نامردی اور باہ کی کمزوری کے لئے گاجر کا حلوہ

سستی نامردی اور باہ کی کمزوری کے لئے گاجر کا حلوہ

سستی نامردی اور باہ کی کمزوری کے لئے گاجر کا حلوہ

نسخہ اُم الشفاء

ایک کلو عمدہ سرخ اور میٹھی گاجریں لیں اور موٹے موٹے چھوہارے  گھٹلی نکالے ہوئے آدھ کلو لیں دونوں کو گائے کے 3 کلو دودھ میں خوب پکائیں جب خوب گل جائیں تو اس میں ایک پاؤ چنوں کا آٹا  ڈالیں اور قند سفید ایک کلو اور شہد آدھا کلو کو ڈال دیں تین جوش دے کر اتار لیں

آخر میں مغز پنبہ دانہ چاروں مغز ثعلب مصری دارچینی سونٹھ دو دو تولہ ڈالیں اور زعفران اور مشک دو دو گرام ڈالیں

ترکیب استعمال

روزانہ صبح کے وقت 30 گرام حلوہ ایک پاؤ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

سستی نامردی اور باہ کی کمزوری کے لئے گاجر کا حلوہ

فوائد

سستی نامردی  اور باہ کی کمزوری کے لئے لاجواب نسخہ ہے باہ کی کمی کو پورا کرتا ہے سیکس کی پاور کو دوگنا کرتا ہے مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے ۔

نیز دماغ کو تیز کرتی ہے دل کو طاقت بخشتی ہے۔

Share Button