سوزاک کا گھریلو علاج

سوزاک کا گھریلو علاج

سوزاک کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

پیشاب کے جل کر آنے کو اور سوزاک پیشاب کے ہمراہ پیپ یا خون درد سے آنے کو کہتے ہیں اس کے کئی اسباب ہیں ۔

سوزاک کے اسباب ۔

سب سے بڑا سبب تو سوزاک کی مریضہ سے جماع کرنا ہی ہے البتہ گرم چیزوں کا استعمال اور حائضہ عورت سے جماع کرنا بھی ہے ۔

سوزاک کی علامات ۔

جب پیپ بہت زیادہ خارج ہوتی ہو تو پچکاری کا استعمال نہ کریں البتہ جب کسی خوراکی دوا سے پیپ بند ہو جائے تو کوئی عیب نہیں ۔

پھٹکڑی بریاں 4 گرام تخم الائچی خورو 4 گرام کاٹھی بیری کے پتے 5عدد تینوں چیزوں کو خوب ہی باریک پیس کر قدرے گائے کا مکھن ملا کر چٹائیں اس سے انشاءاللہ سوزاک کو ساتھ دن میں فائدہ ہو جائے گا ۔

Share Button