شہوت کو بڑھانے کا نسخہ

شہوت کو بڑھانے کا نسخہ

شہوت کو بڑھانے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

مغز تخم ارنڈ ، بھلانوہ ، خراطین خشک ، بیر بہوٹی جلوتری ، جائفل ہر ایک 24 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

سب دواؤں کو پیس کر شیشی میں بند کر کے بزریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

عضو خاص پر چند روز تیل کی مالش کریں ۔

فوائد ۔

عضوخاص کی سستی کو دور کرتا ہے اور شہوت کو بڑھاتا ہے شہوت کو اتنا تیز کرتا ہے کہ برداشت کرنا مشکل ہو جاتا ہے ۔

نوٹ۔ اگر زیادہ شہوت ہو اور انزال نہ ہو رہا ہو تو لیموں چوس لیں ۔

Share Button