شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

بارہ گرام موچرس کو سکھا کر پیس لیں پھر اس کو گائے کے دو کلو دودھ میں اور گائے کے نو گرام گھی اور قند دانگ ایک کلو کے ساتھ خوب جوش دے کر  رات کو سوتے وقت  تقریبا 10 گرام کھائیں شہوت کی قوت میں بےحد اضافہ ہو گا

اگر ہر روز کھائیں گے تو سفید بال بھی سیاہ ہو جائیں گے ۔

شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

نسخہ نمبر 2

تخم کٹائی بزرگ ،عاقرقرحا ، تخم کونچہ ،کبابہ شقاقل ،تخم ترب سب پانچ پانچ گرام لیں اور کوٹ چھان کر کالی گائے کے بیس کلو دودھ میں جوش دے کر جب چار کلو رہ جائے تو اتار لیں چار روز میں سارا پی لیں نامرد بھی مرد بن جائے گا ۔

نسخہ نمبر 3

شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

چالس انڈوں کی زردیاں لے کر مگر سفیدی بالکل نہ رہنے پائے سنگاڑھ کے سیر بھر آٹے میں خوب گوندھ کر اور قرنفل  جوزبوا دارچینی ، فلفل دراز ، فلفل گرد اور موصلی پانچ پانچ  سب چیزیں کوٹ چھان کر ملا لیں پھر ایک کلو پرانا گڑ لے کر خوب اچھی طرح سے ملا لیں اس کے بعد جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں

صبح و شام ایک ایک گولی دودھ کے ساتھ کھائیں شہوت کی قوت میں بے حد اضافہ ہو گا اور ہمبستری کے بعد کمزوری بھی نہیں ہو گی ۔

 

Share Button