طاقت کا خزانہ خاص نسخہ

طاقت کا خزانہ خاص نسخہ

طاقت کا خزانہ خاص نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

جڑ اڑوسا کا چھلکا سایہ میں خشک کیا ہوا آدھا کلو ، اڑوسا کے سبز پتوں پھولوں اور کونپلوں سے نکلا ہوا رس ضرورت کے مطابق لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

اڑوسہ کے جڑ کے چھلکے کو چھان کر رس میں اکیس روز تک کھرل کریں خشک ہونے پر استعمال کریں ۔

ترکیب استعمال ۔

تین گرام صبح اور تین گرام شام ہمراہ پانی لیں ۔

فوائد ۔

مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے باہ کو طاقت دیتا ہے اور جسمانی اعصابی کمزوری دور کرتا ہے ۔

Share Button