عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

عام کمزوری اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

کشتہ فولاد 100 گرام ،کشتہ مرگانگ 20 گرام ،کشتہ بیضہ مرغ 20 گرام ،کشتہ مرجان 20 گرام ،کشتہ صدف مرواریدی 20 گرام،کشتہ زمرد 10 گرام،کچلہ مدبر 10 گرام۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا کر بڑے خالی کیپسول  بھر لیں مزاج خشک سرد ہے ۔

مقدار خوراک ۔

ایک کیپسول روزانہ ہمراہ دودھ کھانے کے بعد کھلائیں ۔

فوائد ۔

عام کمزوی ،جسمانی کمزوری،اعصابی کمزوری اور جریان احتلام کے لئے بہت مفید ہے ۔

یہ نسخہ کم از کم 2 ماہ استعمال کریں ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں ڈلیوری بھی دیتے ہیں

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Hakeem Muhammad Fayyaz

For Order  #   +92 0300 8454453

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

 

Share Button