عضو خاص کا چھوٹا پن دور ہو جائے

عضو خاص کا چھوٹا پن دور ہو جائے

عضو خاص کا چھوٹا پن دور ہو جائے

نسخہ اُم لشفاء

فلفل دراز 12 گرام لہسن 12 گرام آب بادنجاں 10 گرام اور روغن بیر بوٹی 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ کو کھرل کر کے پھر روغن بیر بوٹی ملا کر بزریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں

ترکیب استعمال ۔

بوقت ضروت دو قطرے تیل چنبیلی 6 گرام میں ملا کر رات کو سیون و حشفہ چھوڑ کر مالش کریں ۔

فائدہ ۔

عضو خاص کا چھوٹا پن دور کرتا ہے اور سستی کو ختم کرتا ہے ۔

Share Button