عضو خاص کی کمزوری کا طلاء

عضو خاص کی کمزوری کا طلاء

عضو خاص کی کمزوری کا طلاء

سونٹھ کی ایک گانٹھ لے کر شہد میں ملا کر عضو خاص پر رات کو لیپ کریں اور اوپر سے پان یا ارنڈی تیل میں گرم کر کے بادھ کر سو جائیں صبح کو کھول دیا کریں بظاہر معمولی چیز ہے مگر عضو خاص کی کمزوری کو دور کرنے میں اپنی مشال آپ رکھتا ہے نیز رگوں میں جان ڈالتا ہے اور ڈھیلا پن ختم کرتا ہے ۔

Share Button