قبض دردسر اور پیٹ کے درد کے لئے بہت مفید ہے

قبض دردسر اور پیٹ کے درد کے لئے بہت مفید ہے

قبض دردسر اور پیٹ کے درد کے لئے بہت مفید ہے

 

ھوالشافی

اجوائن دیسی 12 گرام سہاگہ 24 گرام ،جمالگوٹہ 12 گرام ،املی 36 گرام نمک دیسی 6 گرام گودا کوار گندل 36 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

پہلے تمام خشک اجزاء کو باریک کر لیں بعد میں لال املی میں کھرل کر لیں اور آخر میں کنوار گندل کے پانی میں خشک کر لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

گائےکے گرم دودھ کے ساتھ لیں دو گولی صبح اور دو گولی شام

فوائد ۔

قبض ،درد سر،بدہضمی ۔نفخ،درد شکم ،درد ریح کے لئے بہت ہی آزمودہ نسخہ ہے ۔

Share Button