قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

مغز بادام ،زیرہ سفید،چہار مغز ہر ایک 12،12 گرام ،مغز پستہ 6 گرام ،سونف چھ گرام زعفران ایک گرام الائچی خورد دو گرام دودھ آدھ کلو

ترکیب تیاری ۔

تمام چیزوں کو سردائی کی طرح گھوٹ کر چھان کر دودھ ملا کر آگ پر پکائیں جب تیسرا حصہ رہ جائے تو نیچے اتار کر قدرے شیریں کر کے پلائیں ۔

ترکیب استعمال ۔

یہ ایک خوراک ہے روزانہ ایسی ایک خوراک بنا کر پئیں نیز اگر موسم گرم ہو تو آگ پر نہ چڑھائیں ٹھنڈا  ہی استعمال کر لیں ۔

نوٹ ۔

یہ نسخہ کم ازکم دو ماہ استعمال کریں شکریہ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔

فوائد ۔

مادہ تولید کی خوب افزائش کرتا ہے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے ، عورتو ں کا دودھ بڑھانے کے لئے بھی بہت مفید ہے بے شمار عورتوں کے علاج میں سو فیصد کامیابی ہوئی قبض کشا بھی اور قوت باہ کے لئے بہت ہی اچھی چیز ہے جس سے شہوت میں اضافہ ،ٹائمنگ میں اضافہ انشاءاللہ ہو گا ۔

Share Button