قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

Sexual Ebility

نسخہ اُم الشفاء

قوت باہ کا احساس بھی انسانی عقل کے ساتھ گہرہ تعلق رکھتا ہے ۔

قوت باہ کی کمزوری کے اسباب

کبھی یہ شکائیت عضو تناسل یا خصتین میں کسی پیدائشی نقص کی وجہ سے ہوتی ہے

مباشرت کی زیادتی جلق یا اغلام کی عادت سے یا عرصہ دراز تک جریان منی کثرت احتلام کی شکائیت رہنے سے علاج نہ کروانے سے ۔

اعضائے رئیسہ

دل و دماغ جگر وغیرہ کے ضعیف ہو جانے سے یا پھر معدہ گردوں کے ضعیف ہو جانے سے بھی حالت پیدا ہو جاتی ہے  اور قوت باہ کی کمزوری ہو جاتی ہے ۔

جسمانی کمزوری

تفکرات، غم و غصہ ، منشیات کا زیادہ استعمال وغیرہ قوت باہ کی کمزوری کا باعث بنتا ہے ۔

قوت باہ کی کمزوری کی علامات

عضو تناسل کے بیکار ہو جانے سے قوت مجامعت ناقص ہو جاتی ہے کبھی خفیف سا نعوط ہو جاتا ہے اور کبھی طبیعت ایسی منتشر ہو جاتی ہے کہ انتشار بالکل نہیں ہوتا اور بعض اوقات جماع کی طرف بلکل رغبت نہیں ہوتی ۔

ضعیف دماغ

ضعیف دماغ کی حالت میں اس میں کندی اور سر کی شکائیت ہوتی ہے نزلہ زکام ہو جاتا ہے آنکھوں کے سامنے اندھیرہ آتا ہے ۔

ضعف قلب

ضعف قلب کی حالت میں نبض ضیف ہو جاتی ہے ۔

ضعف جگر کی وجہ سے بھوک کم ہو جاتی ہے

ضعف معدہ

ضعف معدہ کی حالت میں بھوک کم ہو جاتی ہے کمزوری ہوتی ہے بعض دفع دست آتے ہیں ۔

گردوں کی کمزوری

گردوں کی کمزوری کی حالت میں گردوں کے مقام پر درد ہوتا ہے اور دیگر علامات ضعف گردہ پائی جاتی ہیں ۔

قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

مغز بادام 50 گرام مغز کدو 5 گرام مغز تربوز 3 گرام تخم کاہو 3 گرام نشائستہ 4 گرام نبات سفید 24 گرام گائے کا دودھ ایک کلو

ترکیب تیاری ۔

ان تمام چیزوں کو گائے کے دودھ میں ڈال کر آگ پر پکائیں جب پک جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر کے پلائیں انشاءاللہ قوت باہ کی کمزوری دور ہو جائے گی ۔

نوٹ ۔ یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں سپلائی بھی دیتے ہیں

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

 

Share Button