مادہ تولید میں حیونیات منویہ (سپرم) کی کمی

مادہ تولید میں حیونیات منویہ (سپرم) کی کمی

مادہ تولید میں حیونیات منویہ (سپرم) کی کمی

مادہ تولید میں حیونیات منویہ کا بالکل نہ ہونا ایک مرض ہے خصوصاَ ان لوگوں میں ہوتا ہے جن کے اندر یہ مرض پیدائشی ہو اگر یہ مرض پیدائشی نہ ہو اور کسی حادشہ آپریشن یا آتشک و سوزاک جیسے امراض خبیشہ اس کا سبب ہوں تو ان کا تدارک کیا جائے

سفوف شعلب مصری سفوف مغز بنولہ خشک سنگھاڑے کا سفوف ہر ایک تین تین گرام پاؤ بھر ہلکے گرم دودھ میں دو تولہ مصری ملا کر صبح و شام استعمال کریں

مادہ تولید میں حیونیات منویہ (سپرم) کی کمی

نو ٹ ۔ مغز بنولہ میں وٹامن ای بہت زیادہ ہوتا ہے اور اس کا استعمال بانجھ عورتوں کے لئے بھی مفید ہے ۔

ریگ ماہی بھی مادہ تولید کے سپرم بڑھانے کے لئے بہت مفید ہے یہ ایک گرام دودھ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں شکریہ ۔

Share Button