مادہ تولید کی اقسام

مادہ تولید کی اقسام

مادہ تولید کی اقسام

انسان کے جوہر حیات یعنی منی کو منرجہ ذیل طریقہ پر تقسیم کیا جا سکتا ہے

بہترین منی۔

وہ ہے جو خوب گاڑھی ہو حیونیات منویہ کشیر تعداد میں ہوں کپڑے پر گرے تو دیر میں خشک ہو اور کپڑے میں خوب اکڑن پیدا کر دے ۔

ناقص منی ۔

وہ ہے جس میں گاڑھا پن اور حیونیات منویہ کم ہوں اور کپڑے پر زیادہ اکڑاؤ پیدا نہ کرے یہ اس میں مواد خون وغیرہ بھی شامل ہوں pus cells

بے کار منی

وہ ہے جس میں حیونیات منویہ بالکل نہ ہوں قوام بھی پتلا ہو کپڑا بالکل نہ اکڑے

خون آمیز منی ۔

کبھی کبھی منی میں خون کی اتنی زیادہ آمیزش ہوتی ہے کہ منی کا رنگ خاصا سرخ ہوتا ہے کبھی بجائے منی کے خالص خون ہی خارج ہوتا ہے ۔

منی میں خون شامل ہونے کا سبب

احتلام ، جلق ، اغلام یا زیادہ مباشرت کی وجہ سے منی کی تھیلی خالی ہو جاتی ہے اور اگلے انزال کے وقت تک خصیوں کو منی تیار کرنے کے کئے مناسب وقفہ نہیں ملتا ہے تو کچی پکی جس حالت میں بھی ہو منی یا خون ہوتا ہے وہ خارج ہو جاتا ہے ۔

Share Button