مردانہ طاقت میں اضافہ کے لئے دیسی نسخہ جات

مردانہ طاقت میں اضافہ کے لئے دیسی نسخہ جات

مردانہ طاقت میں اضافہ کے لئے دیسی نسخہ جات

تخم کونچ اور تخم مکھارہ آدھا آدھا کلو کو ایک کلو گائے کے دودھ میں جوش دے کر سکھا لیں اور کھرل کر کے محفوظ کر لیں

ترکیب استعمال

ایک گلاس گائے کے کچے دودھ کے ساتھ 3 گرام ایک ہفتہ تک کھائیں ۔

فوائد

 مردانہ طاقت میں اضافہ ہو گا کہ رات بھر میں مرد 20 عورتوں کو خوش کر سکتا ہے ۔

مردانہ طاقت میں اضافہ کے لئے حلوہ

ماش کے آٹے کو دودھ میں جوش دے کر جب سب دودھ خشک ہو جائے تو آملہ کا شیرہ اور گھی اور چینی ڈال کر حلوہ بنا لیں اور ہر روز کھائیں

اس اسے انتشار اور امساک میں اضافہ ہو گی اتنی شہوت ہو گی کہ ہمبستری کے بعد بھی شہوت نہیں ٹوٹے گی ۔

مردانہ طاقت میں اضافہ کا دیسی نسخہ

منڈی موصلی اور بابڑنگ ہموزن لے کر بھیڑ کےپانچ کلو دودھ میں جوش دیں اور کسی قدر پسی ہوئی مصری ڈال کر ایک ہفتہ تک کھائیں ۔

جس سے انشاءاللہ کھوئی ہوئی طاقت بحال ہو گی اور نئی جوانی آئے گی مردانہ طاقت میں اضافہ ہو گا ۔

Share Button