مردانہ طاقت کو بڑھانے والے آسان نسخہ جات

مردانہ طاقت کو بڑھانے والے آسان نسخہ جات

مردانہ طاقت کو بڑھانے والے آسان نسخہ جات

تخم کونچہ کو کوٹ چھان کر اور گائے کے دودھ میں ڈال کر کھائیں  یہ کم از کم 30 دن استعمال کریں

قوت بخش معجون

فلفل دراز ،کشمش ،شکر،تخم کونجہ ،اٹنگن  سب کو بارریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور ایک تولہ روز کھائیں گائے کے دودھ کے ساتھ ۔

مردانہ طاقت کا آسان نسخہ

ہر روز ایک ہلیلہ کابلی کو باریک پیس کر اور ہموزن شہد میں ملا کر چالیس دن تک کھائیں  انشاءاللہ مردانہ طاقت بحال ہو گی ۔

قوت باہ میں اضافہ کا نسخہ

بیج اسگند ،کنجد سیاہ ،ماش کا آٹا ،چاول ،شالی سیاہ  سب کو ہموزن باریک پیس کر اور گائے کے گھی میں اور شہد ملا کر ہر رات کھائیں قوت باہ میں خوب اضافہ ہو گا مادہ تولید گاڑھا ہو گا ۔

قوت باہ کو طاقت دینے والا نسخہ

خولنجان دس گرام بہمن سفید پانچ گرام کوٹ چھان کر روغن گاؤ سے چکنا کر لیں پھر معجون بنا کر شہد کی لاگ سے جو کے برابر گولیاں بنا لیں اور ہر رات کو ایک گولی کھا لیا کریں ۔

مردانہ طاقت کے لئے شکر اور چنے

چھلے ہوئے بھنے ہوئے چنے شکر سرخ پانچ پانچ گرام ملا کر سوتے وقت کھا لیا کریں انشاءاللہ مردانہ طاقت میں اضافہ ہو گا ۔

مردانہ طاقت کا آسان دیسی نسخہ

بیج اسگند خشک کو خوب پیس کر چھان کر رکھ چھوڑیں اور ہر روز چار گرام سفوف کو مصری اور اور آدھا کلو کچے دودھ کے ساتھ کھائیں ۔

قوت باہ میں اضافہ ہو گا اور مردانہ طاقت کو ترقی ملے گی ۔

Share Button