مردانہ کمزوری کا علاج

مردانہ کمزوری کا علاج

مردانہ کمزوری کا علاج

اسگند ناگوری ، شعلب مصری ، تخم ریحان ، ستاور چاروں چیزیں برابر وزن لیں ۔

ترکیب تیاری۔

مردانہ کمزوری کا علاج

 ان ساری چیزوں کا  باریک سفوف تیار کر کے برگد کا دودھ اتنا ڈال کر جو اوپر تک آ جائے سایہ میں خشک کر لیں ۔ خشک ہونے پر دوبارہ پیس کر ڈبہ میں رکھ لیں چھ گرام دوا روزانہ صبح و شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

انشاءاللہ باہ میں اضافہ کرے گی اور مردانہ کمزوری کا کامیاب علاج ہے ۔

Share Button