معجون فلاسفہ

معجون فلاسفہ

معجون فلاسفہ ۔

معجون فلاسفہ ایسے حضرات کے لئے ہے جن کو بار بار پیشاب آتا ہے اور مشانے کی کمزوری ہے ،

یہ معجون گردہ و مشانہ کو طاقت دے کر بار بار پیشاب آنے کو روکتی ہے ، درد کمر، درد گردہ ، اور جوڑوں کے دردوں کے کے لئے مفید ہے ، مادہ منویہ اور باہ کو بڑھاتی ہے ۔

خوراک ۔

پانچ گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔

Share Button