مقوی معدہ گولیاں

مقوی معدہ گولیاں

مقوی معدہ گولیاں

گھیکوار کا گودا 25 گرام نوشادر 12 گرام تلسی کے پتے 6 گرام ہرسہ ادویہ کو ملا کر کھرل کر لیں جب بخوبی یک ذات ہو جائیں تو نخودی گولیاں بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں بس مقوی معدہ گولیاں تیار ہیں ۔

ترکیب استعمال ۔ روزانہ دو گولیاں گرم پانی کے ساتھ استعمال کیا کریں

فوائد ۔ یہ گولیاں معدہ کی کمزوری کو دور کرتی ہیں بھوک خوب لگاتی ہیں اور نظام انہضام کو تیز کرتی ہیں ۔

Share Button