موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری

موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری

موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری

ضرورت سے زیادہ موٹا ہونا کوئی اچھی بات نہیں بلکہ یہ بھی ایک بیماری ہے ایسے لوگوں میں خون کم اور بلغم زیادہ پیدا ہوتا ہے اس لئے مادہ تولید بھی کم اور کمزور ہوتا ہے حرارت غریزی بھی کم ہو جاتی ہے اس لئے قوت باہ بھی کمزور ہو جاتی ہے جو مردانہ کمزوری کا سبب بنتا ہے ۔

موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری کے اسباب

کاہل و سست پڑا رہنا ، ورزش نہ کرنا ، بلغم زیادہ پیدا کرنے والی اشیاء کا زیادہ استعمال کرنا ، کھانا خوب کھانا زیادہ سونا وغیرہ ،

موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری کی علامات ۔

پیٹ سینے سے باہر نکل آتا ہے جسم بے ڈول ہو جاتا ہے شہوت کم آتی ہے انتشار کامل نہیں ہوتا ، صحبت کے وقت مادہ تولید کم نکلتا ہے سانس جلد پھولنے لگتا ہے ۔

موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا علاج

دبلا کرنے کی تدبیریں کریں ، نشاستہ دار ، میٹھی اور مرغن اشیاء کا استعمال بند کریں

چندرس ایک گرام ، سکنجین سادہ 12 گرام میں ملا کر دن میں تین بار چٹائیں ۔

Share Button