ناف ٹلنا کا علاج

ناف ٹلنا کا علاج

ناف ٹلنا کا علاج

یہ مرض بہت عام پایا جاتاہے بھوک بند ہو جاتی ہے اور بعض اوقات مروڑ اور پیچش کا عارضہ شروع ہو جاتا ہے خون اور آؤں پاخانہ میں آنے لگتا ہے ران اور پنڈلیوں میں ایسا معلوم ہونے لگتا ہے کہ گوشت نکالا جا رہا ہے کام کاج کرنے کو دل نہیں کرتا ہے

ناف ٹلنا کے اسباب

اپنی بساط سے زیادہ کام کرنا زور لگانا وغیرہ اس کے اسباب  ہیں مگر میرے خیال میں کشرت جماع کی وجہ سے اکشر یہ عارضہ پیدا ہوتا ہے ۔

پھٹکڑی سفید ، مازو سبز یا خشک ہر ایک 12 گرام دونوں کو خوب پیس کر سرکہ ملا کر گاڑھا لیپ بنا لیں ناف کی جگہ پر لگا کر اوپر کھدر کا کپڑا تر کر کے رکھ دیں اس سے انشاءاللہ ناف اپنی جگہ پر آ جاتی ہے ۔

Share Button