نامردوں کو مرد بنائے

نامردوں کو مرد بنائے

نامردوں کو مرد بنائے

نسخہ اُم لشفاء

اگر کسی مریض کو دوا یا طلاء اچھی طرح سے فائدہ نہ دے اور مریض مایوس ہو جائے تو یہ طلاء استعمال کریں انشاءللہ گارنٹی کے ساتھ فائدہ ہو گا ۔

لہسن لے کر اس کو چھیل کر کھرل کریں رات کو عضو خاص کی پشت اور پہلوؤں کو گرم پانی اور کھردرے کپڑے سے اچھی طرح مل کر سرخ کریں اور پھر لہسن سیون چھوڑ کر لگا دیں تھوڑی دیر میں جلن ہو کر آبلہ پڑ جائے گا جب انتشار ہو جائے یعنی عضوخاص کی رگیں تن ہو جائیں تو لیپ اتار دیں اور پھرصبح آبلہ کو سوئی سے چھیڑ کر پانی نکال دیں اور پھر مکھن لگاتے رہیں جو مریض لا علاج سمجھے جاتے ہیں ان کے لئے بہترین طلاء ہے ۔

 

Share Button